ای سی سی نے وزارت صحت کیلئے 7 ارب سے زائد کی گرانٹ منظور کرلی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ عبد الحفیظ شیخ کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس کے دوران ای سی سی نے الیکٹریکل وہیکل پالیسی کی بھی منظوری دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی 2 اور 3 وہیلرز اور ٹرکوں و بسوں سے متعلقہ ہے جس کے تحت ٹیرف اور ٹیکسوں میں کمی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فور وہیلرز گاڑیوں سے متعلق پالیسی کی منظوری آئندہ اجلاس میں ہوگی تاہم اجلاس میں مختلف وزارتوں کی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق ای سی سی نے دوران اجلاس وزارت صحت کےلیے سات ارب 24 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی اور وزرات خارجہ کے بجٹ شارٹ فال کو کور کرنے کیلئے 3 ارب 82 کروڑ کے فنڈز کیے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دیلاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کورکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے پیش نظر پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔
Read more »
ایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PCB
Read more »
بھارت نے حملے کی غلطی کی تو منہ توڑ دیں گے، شاہ محمودوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے
Read more »
بھارت نے فضائی حملے کی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت لداخ پر سرجیل سٹرائیک کیوں نہیں کرتا، بھارت حماقت نہ کرے، حملہ کیا تو فوری جواب دیا جائے گا۔
Read more »
پی ٹی آئی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی، بلاول بھٹو زرداریتیل کی قلت میں بھی پی ٹی آئی کے کچھ چہیتے ملوث نکلیں تو یہ تعجب کی بات نہیں ہوگی، چیئرمین پی پی پی
Read more »