پی ٹی آئی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی، بلاول بھٹو زرداری

United States News News

پی ٹی آئی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی، بلاول بھٹو زرداری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی، بلاول بھٹو زرداری تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی۔

اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ملک کو دلدل کی جانب دھکیل رہی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تیل کی قلت میں بھی پی ٹی آئی کے کچھ چہیتے ملوث نکلیں تو یہ تعجب کی بات نہیں ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا وائرس اور ٹڈی دل کے حملوں کی روک تھام میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ائیرلائن میں اصلاحات …
Read more »

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »

با اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششبا اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششصدر ایمپلائز یونین ناصر رحمت نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نیو کیمپس کے قریب دیوار کا حصہ گروا دیا گیا۔
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی سی بی کا کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہپی سی بی کا کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہپی سی بی کا کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:38:25