پی سی بی کا کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نے کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مشکل معاشی صورتحال کا شکار 161 فرسٹ کلاس کرکٹرز، گراؤنڈز مین، اسکوررز کو امدادی چیک ارسال کئے جاچکے ہیں۔ وسیم خان نے بتایا کہ پی سی بی نے ویلفیئر فنڈ کے ذریعے 93 گراؤنڈزمین، 31 اسکوررز اور 16 فرسٹ کلاس کرکٹرزکی مال مدد کی چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ 20 امپائرز اور ایک ریفری کو بھی امدادی چیکس بھجوائے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی سی بی کا اگلے ایک سال کیلئے اخراجات کم کرنے کا فیصلہ - Sport - Dawn News
Read more »
وسیم خان کا پی سی بی ویلفیئر فنڈ میں15 لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلانوسیم خان کا پی سی بی ویلفیئر فنڈ میں15 لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 2020-21 کا اعلان کردیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کر دیا ہے۔ اٹھارہ خواتین کھلاڑیوں کو چار کیٹگریز میں
Read more »
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکٹیگری اے ، بی اور سی کے معاوضوں میں بالترتیب 33 فیصد، 30 اور 25 فیصد اضافہ، بسمہ معروف کپتان نامزد
Read more »
پی سی بی نے ملازمین کی برطرفی کا نوٹس واپس لے لیا - Sport - Dawn News
Read more »