اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News

United States News News

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

بااثر لینڈ گریبر نے ایک پٹواری کے معاون کی مدد سے پلاٹ فروخت کرنے کے لیے سڑکیں بنانا شروع کردی ہیں، ضلعی مینیجر محکمہ اوقاف DawnNews

رحیم یار خان: صادق آباد شہر کے جنرل بس اڈے کے قریب محکمہ اوقاف کی متنازع 16 کنال کی قیمتی زمین کو رہائشی پلاٹوں کے لیے فروخت کیا جارہا ہے، اس پر مبینہ طور محکمہ ریونیو کے عہدیداروں نے قبضہ کیا تھا۔کی مطابق یہ کہانی اس وقت شروع ہوئی جب 14 دسمبر 1958 کو موضع سمدانی کے رہائشی امتیاز ہارونیا، غلام غوث ولد سندھی خان نے پیر عبدالقادر جیلانی کے عرس کے لیے 396 کنال زرعی اراضی حکومت کو وقف کردی تھی۔

2006 میں محکمہ اوقاف نے ایک بار پھر تحصیلدار کو خط لکھ کر بقیہ 16 کنال کی تغیرات کے لیے لکھا لیکن آج تک کچھ نہیں کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

با اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششبا اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششصدر ایمپلائز یونین ناصر رحمت نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نیو کیمپس کے قریب دیوار کا حصہ گروا دیا گیا۔
Read more »

سندھ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیدیسندھ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیدیکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر سعید غنی پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر کوئی فیصلہ ناقابل قبول نہیں ہے۔
Read more »

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »

سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہانسندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
Read more »

پی آئی اے کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی گئی؟پی آئی اے کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی گئی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتیاں کردی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتیوں کا
Read more »



Render Time: 2025-03-05 01:09:13