سندھ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیدی

United States News News

سندھ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر سعید غنی پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر کوئی فیصلہ ناقابل قبول نہیں ہے۔

سعید غنی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہانیاں بنا کر سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک خاتون کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ جو اس معاملے پر بگلیں بجا رہے ہیں، کل کو ان پر بھی اس طرح کے الزام لگ سکتے ہیں۔ مشکوک خاتون کے بیانات کو اجاگر کرکے پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

صوبائی وزیر نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو بے روزگار کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عجیب منطق ہے کہ مل اگر تباہ ہو گئی تو ذمہ دار وہاں کے مزدور ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 2006ء میں سٹیل ملز کی نجکاری کے فیصلے کو روک دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ حکومت نے اس معاملے پر سی سی آئی سے منظوری لی؟

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، بلاولوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، بلاولپی پی چیئرمین نے کہا کہ ٹڈی دل سے بچاؤ کا اسپرے اب تک شروع نہیں کیا گیا ہے، ٹڈیوں سے ہمارے معیشت اور فوڈ سیکیورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
Read more »

سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہانسندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
Read more »

چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوچھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردویونیسیف اورمائیکروسافٹ کی مدد سے آن لائن کلاسزشروع کی جائیںگی،75 ماسٹر ٹرینر اساتذہ کوٹریننگ دینگے
Read more »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial
Read more »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق pid_gov ImranKhanPTI
Read more »

کرپشن فری پاکستان کی منزل کا تعین ہوچکا، کسی دھمکی کی پرواہ نہیں: چیئرمین نیبکرپشن فری پاکستان کی منزل کا تعین ہوچکا، کسی دھمکی کی پرواہ نہیں: چیئرمین نیب
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:39:47