چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردو

United States News News

چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت -

سندھ بھرمیں چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز آن لائن شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے اوراس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھرمیں چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز آن لائن شروع کرنے کا فیصلہ کیا،سیکریٹری تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے لیے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں چھٹی جماعت سے 12 ویں جماعت تک کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیسیف اورمائیکرو سافٹ کی مدد سے آن لائن کلاسز شروع کی جائیں گی جب کہ اس ضمن میں 75 ماسٹر ٹرینر اساتذہ کو آن لائن کلاسز کے لیے ٹریننگ بھی دیںگے، سیکریٹری تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹرزکو17 جون تک اساتذہ و طلبا کاڈیٹادینے کی ہدایت کی ہے،آن لائن سیشن کے لیے آئی ٹی کے ماہرین کو بھی رکھا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی وبائی صورتحال کے پیشن نظر سندھ حکومت نے تمام سرکاری اور تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور امتحانات بھی نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ، طلبا کے گزشتہ جماعتوںکے نتائج کودیکھتے ہوئے اگلی کلاس میںترقی دی جائے گی ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایات | Abb Takk Newsسندھ کے سرکاری اسکولوں کے لئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایات | Abb Takk News
Read more »

سعودی عرب کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑااعلان کردیاسعودی عرب کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کے کیلئے کھولنے کے بعد سعودی حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے حوالے سے بھی
Read more »

وزیراعظم کی بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیوزیراعظم کی بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیوزیراعظم کی بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی Read News PMImranKhan MoIB_Official pid_gov Balochistan
Read more »

کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگکمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگکراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی
Read more »

عثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوریعثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوریعثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوری CMPunjab UsmanAKBuzdar Approval Given Additional Chief Secy AIG Police South Punjab Secretariat GOPunjabPK Lahore Punjab
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:25:54