کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے کاروبار پر پابندی کی خلاف ورزی کر نے کا نوٹس لے لیا اور تنبیہ نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ تاجر ایس او پیز پر عملدرآمد کی ذمہ داری پوری کریں ، پابندی والے دکاندار دکانیں نہ کھولیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائیں۔
کمشنر کراچی نے تمام اضلاع کے ڈی سیز کو ہدایت جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ جس کاروبار پر حکومت نے پابندی عائد کی ہے وہ خلاف ورزی نہ کریں۔ کمشنر کراچی کے اعلامیہ کے مطابق حکومت کے احکامات کے مطابق جس کاروبار اور سرگرمی کی اجاز ت نہیں ، ان میں تعلیمی اور تربیتی انسٹی ٹیوٹس، میرج ہالز، بزنس سینٹرز، ایکسپو ہالز، تمام انڈور اسپورٹس کلبس، انڈور جمزاور اسپورٹس فیسی لیٹیز، اور کانٹیکٹ اسپورٹس، انڈور اور آوٹ ڈور کھیلوں کے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔
اعلامیے کے مطابق ریسٹورنٹس، کیفے کھولنے کی اجازت نہیں جبکہ ہر قسم کے تفریحی پارکس اور تفریح کے مراکز، بیوٹی پارلرز ،سنیما تھیٹر ہر نوعیت کے عام اجتماعات اور ٹورزم اور ٹورسٹ ہوٹلز پر بھی پابندی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
Read more »
کراچی، کل کی آندھی سے ہوئے حادثات کی تفصیلات جاریکراچی پولیس نے شہر میں گزشتہ روز آنے والی آندھی اور طوفان کی وجہ سے حادثات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
Read more »
شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
کراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ سول
Read more »