پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial
وزیراعظم کے پرفارمنس ڈلیوری یونٹ کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سروس کیلئے ستائیس لاکھ سے زائد شہریوں نے اندراج کرایا ہے۔
اب تک اکیس لاکھ شکایات درج کرائی گئی ہیں جن میں سے انیس لاکھ ساٹھ ہزار کا ازالہ کیا جا چکا ہے ان میں سے پنجاب میں درج کرائی گئی نو لاکھ چھیالیس ہزار پانچ سو چوالیس میں سے آٹھ لاکھ اڑسٹھ ہزار چوراسی کا جبکہ اسلام آباد میں درج کرائی گئی سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار دو سو چونسٹھ میں سات لاکھ تین ہزار پانچ سو سات شکایات دور کی گئیں۔ اسی طرح خیبرپختونخوا میں دو لاکھ اڑتیس ہزار تیرہ شکایات سندھ میں ایک لاکھ اکتیس ہزار آٹھ سو چھیانوے اور بلوچستان میں سترہ ہزار تیس سو اڑتیس شکایات کا ازالہ کیا گیا۔کورونا...
یہ پورٹل بیرون ملک پاکستانیوں کی بھی آواز بن چکا ہے۔ ایک لاکھ سترہ ہزار دو سو اٹھاسی بیرون ملک پاکستانیوں نے اس سروس سے استفادہ کیا اور ان میں سے ایک لاکھ سات ہزار پانچ سو پچپن کی شکایات بروقت دور کی گئیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق pid_gov ImranKhanPTI
Read more »
دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاک CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll People Killed Infected Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »
کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
Read more »
کراچی، کل کی آندھی سے ہوئے حادثات کی تفصیلات جاریکراچی پولیس نے شہر میں گزشتہ روز آنے والی آندھی اور طوفان کی وجہ سے حادثات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
Read more »
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومشرقی دریاؤں اور بڑے شہری علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے
Read more »