دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ73 ہزار 585ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 88ہزار 41 ہو گئیں۔
امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5لاکھ 84ہزار 562تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 32ہزار 568زندگیاں نگل چکا ہے۔
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ87 ہزار 406صدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 27 ہزار 128 ہو چکی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
Read more »
ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت ختم کیے جانے کے بعد، دارالحکومت سے باہر مقامات کا سفر کر رہی ہے۔ موبائل
Read more »
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
Read more »
جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
Read more »
قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بری خبراسلام آباد: حکومت پاکستان نے نیشنل سیونگ اسکیم سرٹیفکیٹ کےمنافع کی شرح مزید کم کردی، نئے ریٹ کا اطلاق آج سے نئی سرمایہ کاری پر اطلاق ہوگا۔
Read more »