سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف

United States News News

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کوروناکی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 28 فروری سے تعلیمی ادارے بند ہیں ، اس وقت سندھ 1148بچے کورونا سے متاثرہیں، 10 سال سے کم عمربچوں میں کورونا سے متاثر ہونے کی شرح خطرناک ہے، بچوں کی اموات کی وجہ باہرنکلنےوالوں کا احتیاط نہ کرناہے۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا عوام سےالتجا ہےخدارا سماجی فاصلہ کو ملحوظ خاطر رکھیں، اب کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی شرح کاگراف خطرے کا الارم ہے، حکومت سندھ احتیاطی تدابیر کیلئےہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کھلنےجارہی ہے اس لیےاحتیاط کی زیادہ ضرورت ہے، عوام سفرکرتےہوئےسماجی فاصلہ اختیارکریں،م عوام اپنےہاتھ دھوئیں ،سینی ٹائزرکااستعمال کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہ Sindh Coronavirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 امواتسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 امواتسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 22 اموات ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:49:08