سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات

United States News News

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 22 اموات ARYNewsUrdu COVID19

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں صوبے میں کروناوائرس سے مزید22 اموات ہوئیں اور مہلک وائرس کے 1402 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کل 6 ہزار 289 ٹیسٹ کیے،صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 1402 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29 ہزار 647 ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 22 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 503 ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج 785 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے اس طر ح صحت یاب ہونے والے کل مریضوں کی تعداد 14 ہزار 590 ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کرونا کے14 ہزار 554مریض زیر علاج ہیں،13346 گھروں،113مراکز، اسپتالوں میں 1095 زیرعلاج ہیں، 342 مریضوں کی حالت تشویش ناک،71مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،24 گھنٹے میں مزید 60 افراد جان کی بازی ہار گئے ،جس کے بعد اموات کی تعدادچ 1543 تک جا پہنچی جبکہ کرونا کےمجموعی کیسز کی تعداد 72ہزار سے تجاوز کر گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہ Sindh Coronavirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ میں کورونا سے مزید38 مریض انتقال کر گئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہسندھ میں کورونا سے مزید38 مریض انتقال کر گئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید
Read more »

صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچے پاسصوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچے پاسکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچوں کو بھی پاس قرار دیدیا گیا ہے، دسویں جماعت کے طلبہ نویں کے نتیجے پر آگے جائیں گے جبکہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو تین فیصد مزید نمبرز دیکر پروموٹ کیا جائیگا۔
Read more »

سندھ میں تمام پرچوں میں فیل طلبا بھی پاس قرار - ایکسپریس اردوسندھ میں تمام پرچوں میں فیل طلبا بھی پاس قرار - ایکسپریس اردویکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے کھولنے کی کوئی تاریخ نہیں دی ، صوبائی وزیر تعلیم
Read more »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
Read more »



Render Time: 2025-03-06 13:13:05