24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی اور ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 972 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر ساڑھے پانچ لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں کورونا کےوار جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78امواتملک بھر میں کورونا کےوار جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78اموات Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »
ملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ 2636 نئے کیسز، 57 اموات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی جبکہ 1317 افراد کا انتقال ہوچکا
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثرملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثر CoronaVirusCases Deaths Cured Effectees COVID19Pakistan TogetherWeCan CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge StayHomeStaySafe
Read more »