بھارت نے فضائی حملے کی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: وزیر خارجہ

United States News News

بھارت نے فضائی حملے کی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: وزیر خارجہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت لداخ پر سرجیل سٹرائیک کیوں نہیں کرتا، بھارت حماقت نہ کرے، حملہ کیا تو فوری جواب دیا جائے گا۔

بھارت کے فضائی حملہ کرنے کی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ بھارت نے حملے کی غلطی کی تو اسکا منہ توڑ دیں گے۔ بھارت نے حملہ کیا تو فوری جواب دیا جائےگا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتیں حکومت سے نالاں ہیں، وہاں معاشی حالات بگڑ چکے ہیں، کشمیرمیں بھارت نے ظلم کی انتہا کی ہوئی ہے، بھارت افغانستان کے امن عمل کو سبوتاژکرنا چاہتا ہے، بھارت اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے۔اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آئرلینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سیمن کووینی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، اس دوران دو طرفہ تعلقات، کورونا صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث...

آئرش وزیر خارجہ سیمن کووینی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ویکسین بننے کے بعد ترقی یافتہ اورترقی پذیر ممالک کے لیے بھی ہونی چاہیے، سکیورٹی کونسل اصلاحات پر آئرلینڈ اور پاکستان کی سوچ میں مماثلت پائی جاتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دیچین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی
Read more »

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیاٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »

بھارت کی فضائی حملے کی دھمکی، دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے: پاکستانبھارت کی فضائی حملے کی دھمکی، دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کی طرف سے فضائی حملے کی دھمکی پر انتباہی انداز میں پاکستان نے کہا ہے کہ 27 فروری کے مؤثر جواب کو دشمن ملک یاد رکھے۔
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ائیرلائن میں اصلاحات …
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:13:41