بھارت کی فضائی حملے کی دھمکی، دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے: پاکستان

United States News News

بھارت کی فضائی حملے کی دھمکی، دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے: پاکستان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

بھارت کی فضائی حملے کی دھمکی، دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے: پاکستان

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے گیدڑ بھبکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کی اجازت دیدی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی کی ہندو توا اور شدت پسند حکومت پڑوسی ممالک کے لیے بھی خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ بنگلہ دیش کو شہریت کے متنازعہ قانون کے باعث خطرہ لاحق ہے، بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا اور ان کے پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرلیا تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، دشمن ملک کو کہنا چاہتے ہیں کہ آگ سے نہ کھیلیں، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔ انٹرویو کے دوران میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت کو بعض محاذوں پر بہت بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے معیشت کو دھچکے لگ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت اس ساری کارروائی کے ذریعے اسٹیج بنا رہاہے، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کئی بارکہہ چکے ہیں کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن تیار کر رہا ہے، پلوامہ ٹو سےچند دن پہلے وزیراعظم کابیان آیا تھا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی پلاننگ کر رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دیچین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی
Read more »

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیاٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ائیرلائن میں اصلاحات …
Read more »

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 01:46:17