وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ Read News Karachi Fedral SindhGovt
ترجیحات میں شامل ہے، معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی فنڈنگ کے ذریعے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کی، اجلاس میں وسیم اختر ، ایس آئی ڈی سی ایل کے نمائندے، میٹروپولیٹن کمشنر اور دیگر اہم عہدیدار شریک ہوئے، اس دوران شہری
کی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت، نئے منصوبوں اور فائر ٹینڈرز کی خریداری پر بریفنگ دی گئی۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت پر تکمیل ترجیحات میں شامل ہے، کوئی بھی منصوبہ شروع کرنے سے قبل متبادل گذرگاہوں کو یقینی بنایا جائے، شہر کی ترقی کے لیے وفاقی ہمیشہ تعاون کرے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
Read more »
لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاہور: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔
Read more »
کورونا: امریکی اخبار کی دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریفجیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلامرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہ نماؤں کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کورونا بحران سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہوئیں
Read more »