کورونا: امریکی اخبار کی دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریف تفصیلات جانئے: DailyJang
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے تازہ اداریے میں کورونا سے لڑنے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کورونا بحران سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہوئیں۔
اخبار نے لکھا ہے کہ انجیلا مرکل نے جرمنی میں ابتدا میں ہی کام کیا اور تحمل کا مظاہرہ کیا۔ انجیلا مرکل نے جرمنی میں جلد از جلد ٹیسٹنگ کا اہتمام کیا اور کورونا وائرس کو قابو میں رکھنے میں کامیاب رہیں۔ جس کے بعد انہوں نے لاکھوں فیس ماسک امریکا اور یورپ کے دیگر ملکوں کو بھجوائے۔ اسی طرح آئس لینڈ میں وزیراعظم کیٹرین جیکبز ڈوٹر نے ملک میں مفت کورونا ٹیسٹنگ کا اہتمام کیا۔
ڈنمارک کی وزیراعظم میٹی فریڈرکسن اور فن لینڈ کی وزیراعظم سنا میرن دونوں چونتیس سال کی ہیں، انہوں نے بھی بحران سے اچھی طرح نمٹ کر دکھایا۔ اسی طرح ناروے کی وزیراعظم ایما سولبرگ نے بھی اچھی کارکردگی دکھائی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالموبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
یورپ میں بہتری، دنیا بھر میں کرونا کی صورت حال خراب ہو گئی: ڈبلیو ایچ اویورپ میں بہتری، دنیا بھر میں کرونا کی صورت حال خراب ہو گئی: ڈبلیو ایچ او WHO TedrosAdhanom CoronaVirus Europe InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
Read more »
مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں بھی کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
Read more »
سعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیلسعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیل SaudiArabia Mosques Sealed Violations CoronaVirus PrecautionaryMeasures AbdulLatifBinAbdulAzizAlSheikh KSAMOFA
Read more »
ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوآئندہ دس دن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی پیٹرول موجود ہے، وفاقی وزیر توانائی
Read more »