قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت کبھی نہیں کی، مرتضیٰ وہاب

United States News News

قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت کبھی نہیں کی، مرتضیٰ وہاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت کبھی نہیں کی، مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزاد کشمیر ہو یا گلگت بلتستان ہم نے ہمیشہ انہیں مالی طور پر مستحکم کرنے کی بات کی ہے، بارہا کہہ چکے کہ وفاق ان علاقوں کو مزید مالی وسائل فراہم کرے، تاکہ قبائلی علاقوں سمیت آزاد کشمیر گلگت بلتستان مزید ترقی کریں۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کر رہے ہیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہم آج بھی سمجھتے ہیں کہ وفاقی حکومت اپنے شیئر میں سے ان علاقوں کو مزید شیئر دے کیونکہ سندھ حکومت آئین کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے اور وفاق سے بھی یہی توقع کرتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
Read more »

ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔
Read more »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاریملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جارینیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے مطابق ٹیمیں 45 متاثرہ اضلاع میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں۔
Read more »

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 11:03:46