ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری

United States News News

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

ٹڈی دل سے متاثرہ اضلاع میں زمینی و فضائی سروے اور آپریشن جاری ہے، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی 1257 ٹیمیں شریک ہیں۔

قومی مرکز برائے ٹڈی دل کنٹرول کے مطابق ملک بھر میں 6 کروڑ 95 کروڑ ایکڑ پر سروے کیا جا چکا ہے۔ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 67 ہزار ایکڑ پر سروے کیا گیا۔ 3 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 75 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا۔ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 62 ہزار 8 سو 42 ایکڑ پر سروے جبکہ 4 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر دو ہزار 9 65 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔

این ایل سی سی کے مطابق خیبر پختونخوا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں دو لاکھ تین ہزار 3 سو 68 ایکڑ پر سروے اور9 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 3 ہزار 2 سو 12 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ بلوچستان میں 3 لاکھ تین ہزار 445 ایکڑ اور 29 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 7 ہزار 660 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹرمپ نے آئی سی سی کے مخصوص عملے پر پابندیاں لگا دیںٹرمپ نے آئی سی سی کے مخصوص عملے پر پابندیاں لگا دیںامریکی صدر نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے مخصوص عملے کے خلاف پابندیاں لگانے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے، عملہ افغانستان میں امریکی فوج کے ممکنہ جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
Read more »

سی سی پی او لاہور آفس کا کمپلینٹ سیل کورونا مریض سامنے آنے کے بعد بندسی سی پی او لاہور آفس کا کمپلینٹ سیل کورونا مریض سامنے آنے کے بعد بندلاہور (لیاقت کھرل سے) سی سی پی او آفس ایک مرتبہ پھر کورونا کی زد میں آگیا اور کمپلینٹ افسر کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شکایت سیل بند کردیاگیا۔ پولیس ذرائع نے
Read more »

کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
Read more »

کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے37ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
Read more »

پاکستان میں صرف گزشتہ 11 دنوں میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاریپاکستان میں صرف گزشتہ 11 دنوں میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جون کا پہلا عشرہ بشمول گیارہواں دن پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے خوفناک حد تک تکلیف دہ ثابت ہوا ہے یکم جون سے11جون
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:52:02