لاہور کے کئی علاقوں کو کل رات بارہ بجے کے بعد بند کردیا جائے گا: یاسمین راشد

United States News News

لاہور کے کئی علاقوں کو کل رات بارہ بجے کے بعد بند کردیا جائے گا: یاسمین راشد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور کے کئی علاقوں کو کل رات بارہ بجے کے بعد بند کردیا جائے گا: یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کل رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو کم از کم دو ہفتوں کیلئے بند کر دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ان علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء اور فارمیسی کھلی رہیں گی، کم سے کم ان علاقوں کو دو ہفتے کیلئے بند کیا جائےگا، صورتحال کو دیکھتے ہوئے علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کے علاج معالجہ کے لیے ہر طرح سے سہولت مہیا کر رہے ہیں، لاہور کے متعدد علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

لاہور کے مختلف علاقوں میں کل سے 15 روزہ لاک ڈاؤن ہوگا، یاسمین راشد - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاہور کے مختلف علاقوں میں کل سے 15 روزہ لاک ڈاؤن ہوگا، یاسمین راشد - Pakistan - Dawn Newsلاہور کے مختلف علاقوں میں کل سے 15 روزہ لاک ڈاؤن ہوگا، یاسمین راشد - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاہور :متاثرہ علاقوں کو کل رات 12 بجے تک بند کر دیا جائے گا: ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور :متاثرہ علاقوں کو کل رات 12 بجے تک بند کر دیا جائے گا: ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور :متاثرہ علاقوں کو کل رات 12 بجے تک بند کر دیا جائے گا: ڈاکٹر یاسمین راشد PunjabGovt Seal Worst Hit Areas Covid_19 Two Weeks Lahore Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Punjab
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:15:20