لاہور کے مختلف علاقوں میں کل سے 15 روزہ لاک ڈاؤن ہوگا، یاسمین راشد - Pakistan - Dawn News

United States News News

لاہور کے مختلف علاقوں میں کل سے 15 روزہ لاک ڈاؤن ہوگا، یاسمین راشد - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

شاہدرہ، اندرون لاہور، مزنگ، شاد باٖغ، ہربنس پورہ،نشتر ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن کو بند کیا جائے گا، صوبائی وزیر صحت YasmeenRashid Punjab Lahore CoronaVirusPakistan DawnNews

صوبائی وزیر صحت کے مطابق وائرس کے زیادہ پھیلاؤ کے باعث12 بجے کے بعد ان علاقوں کو بند کردیا جائے گا—فوٹو: ڈان نیوز

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد حکومت کی طرف سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عملدرآمد کروانے کی پوری کوشش کی گئی اور اس کی خلاف ورزی پر دکانیں اور مارکیٹس بھی سیل کی لیکن لوگوں نے عمل نہیں کیا۔ وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ وائرس کے زیادہ پھیلاؤ کے باعث کل 12 بجے کے بعد ان علاقوں کو بند کردیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاریملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جارینیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے مطابق ٹیمیں 45 متاثرہ اضلاع میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں۔
Read more »

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
Read more »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد:   ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا،شمالی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی
Read more »

لاہور: ماسک نہ پہننے پر 21 ہزار 491 افراد کے چالانلاہور: ماسک نہ پہننے پر 21 ہزار 491 افراد کے چالانلاہور (ویب ڈیسک) ملک کے دوسرے اور پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاﺅن جاری
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:21:23