لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے دوسرے اور پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاﺅن جاری
ہے۔لاہور کے سی ٹی او حماد عابد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر 8 روز کے دوران 21 ہزار 491 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کیے گئے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ماسک نہ پہننے والے 17 ہزار موٹرسائیکلوں سواروں، 2 ہزار 139 کار سواروں، 2 ہزار 308 پبلک ٹرانسپورٹ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے زیادہ 52 ہزار 601 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ 969 ہو گئی ہیں۔دوسری جانب بڑھتی ہوئی لاپروائی اور غیر محتاط رویے کے باعث پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستان مریضوں کے لحاظ سے...
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 39 ہزار 230 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباءسے جاں بحق افراد کی کل تعداد 2 ہزار 632 تک جا پہنچی ہے۔کورونا وائرس کے ملک میں 84 ہزار 863 مریض اب بھی ہسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 51 ہزار 735 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور: ماسک نہ پہننے پر 21 ہزار 491 افراد کے چالانملک کے دوسرے اور پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں ماسک نہ پہننےوالوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
Read more »
ڈاکٹر ظفر مرزا 2 کروڑ ماسک چین برآمد کرنے کے الزام سے بریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چین کو دو کروڑ ماسک برآمد کرنے کے معاملہ پر معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کو بری الزمہ قرار دیدیا ہے۔
Read more »
سی سی پی او لاہور آفس کا کمپلینٹ سیل کورونا مریض سامنے آنے کے بعد بندلاہور (لیاقت کھرل سے) سی سی پی او آفس ایک مرتبہ پھر کورونا کی زد میں آگیا اور کمپلینٹ افسر کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شکایت سیل بند کردیاگیا۔ پولیس ذرائع نے
Read more »
نامعلوم افراد نے لاہور پولیس کے اے ایس آئی کو گھر سے اغوا کر لیالاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں واقع تھانہ کہنہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) عامر کو گھر سے اغوا کر لیا۔مغوی کے بھائی کے مطابق
Read more »
لاہور: سروسز اسپتال کے نئے آپریشن تھیٹر میں آتشزدگی
Read more »