لاہور: سروسز اسپتال کے نئے آپریشن تھیٹر میں آتشزدگی

United States News News

لاہور: سروسز اسپتال کے نئے آپریشن تھیٹر میں آتشزدگی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور: سروسز اسپتال کے نئے آپریشن تھیٹر میں آتشزدگی تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور کے سروسز اسپتال کے نئے آپریشن تھیٹرمیں دن سوا گیارہ بجے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، موقع پر موجود انچارج سسٹر نے گیارہ بج کر پچیس منٹ پر ایڈیشنل میڈیکل سپرٹنڈنٹ سروسز اسپتال کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ آپریشن تھیٹر کے چینجنگ روم میں مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔حادثے کے وقت پرنسپل، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، پروفیسر وارث، پروفیسر عمران، پروفیسر طیب وسیم اور این ایس فضیلت لال نے موقع پرپہنچ کر لوگوں کے انخلا میں مدد...

گہرے دھوئیں کے باعث مختلف وارڈز سے مریضوں کو سرجیکل ایمرجنسی، سرجیکل آئی سی اور دیگر محفوظ وارڈز میں منتقل کیا گیا۔ آگ لگنے کے وقت متاثرہ آپریشن تھیٹر میں دو آپریشن جاری تھے، تاہم دونوں کو غنودگی کی حالت میں ہی وہاں سے منتقل کردیا گیا۔ریسکیو کارروائی کے دوران دو ڈاکٹر اور طبی عملے کے دو ارکان زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے 649 مریضلاہور: 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے 649 مریض
Read more »

سی سی پی او لاہور آفس کا کمپلینٹ سیل کورونا مریض سامنے آنے کے بعد بندسی سی پی او لاہور آفس کا کمپلینٹ سیل کورونا مریض سامنے آنے کے بعد بندلاہور (لیاقت کھرل سے) سی سی پی او آفس ایک مرتبہ پھر کورونا کی زد میں آگیا اور کمپلینٹ افسر کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شکایت سیل بند کردیاگیا۔ پولیس ذرائع نے
Read more »

نامعلوم افراد نے لاہور پولیس کے اے ایس آئی کو گھر سے اغوا کر لیانامعلوم افراد نے لاہور پولیس کے اے ایس آئی کو گھر سے اغوا کر لیالاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں واقع تھانہ کہنہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) عامر کو گھر سے اغوا کر لیا۔مغوی کے بھائی کے مطابق
Read more »

لاہور کے متعدد سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یوز میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ ختم، پریشان کن خبرآگئیلاہور کے متعدد سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یوز میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ ختم، پریشان کن خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے متعدد سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یوز میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے جگہ ختم ہو گئی ہے۔لاہور کے جناح ہسپتال
Read more »

پٹرول قلت پر وزیرپٹرولیم کومستعفی ہو جانا چاہیے تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹپٹرول قلت پر وزیرپٹرولیم کومستعفی ہو جانا چاہیے تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے خلاف درخواستکی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں وزیر پٹرولیم کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:10:29