لاہور: لاہور کے 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے 649 مریض زیر علاج، 16 سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یو میں مجموعی طور پر 61.
5 فیصد بیڈز مصروف، 15 سرکاری ہسپتالوں کے ہائی ڈیپیڈنسی یونٹ میں مجموعی طور پر 75.8 فیصد بیڈز مصروف بتائے گئے ہیں۔کی 10 جون 2020 کی رات 12 بجے تک کی سرکاری رپورٹ کے مطابق میو ہسپتال کے ہائی ڈیپیڈنسی یونٹ میں 227 میں سے 172 بیڈز مصروف ہیں جبکہ 55 بیڈز خالی یعنی 75.8 فیصد بیڈز مصروف ہیں۔ میو ہسپتال کے آئی سی یو میں کل 65 بیڈز ہیں، 40 پر مریض داخل اور 25 بیڈز خالی بتائے گئے۔ اس طرح مجموعی طور پر آئی سی یو میں 61.
لاہور جنرل ہسپتال کے ایچ ڈی یو میں 6 بیڈز میں سے کوئی خالی نہیں ہے اور آئی سی یو میں 20 بیڈز پر بھی مریض زیر علاج ہیں لہذا سروسز کی طرح جنرل ہسپتال میں بھی مریض داخل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ پی کے ایل آئی کے ایچ ڈی یو میں کل 16 بیڈز پر مریض داخل ہیں جبکہ آئی سی یو کے 20 بیڈز میں سے 13 بیڈز پر مریض داخل جبکہ سات خالی بتائے جا رہے ہیں۔
لیڈی ولنگٹن ہسپتال اور سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ایچ ڈی یو اور آئی سی یومیں کورونا کا کوئی بیڈ مختص نہیں کیا گیا۔ سید مٹھا تدریسی ہسپتال کے آئی سی یو اور ایچ ڈی یو میں کوئی بیڈ مختص نہیں۔ چلڈرن ہسپتال کے ایچ ڈی یو میں پانچ بیڈز اور آئی سی یو کے مختص پانچ بیڈز پر کوئی مریض داخل نہیں ہے۔ میاں منشی ہسپتال میں ایچ ڈی یو اور آئی سی یو میں کوئی بیڈ مختص نہیں کیا گیا ہے، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بھی تاحال کورونا سنٹر نہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور کا امکانلاہور: وزیراعظم عمران خان 13 جون کو پنجاب کے دارالحکومت کا دورہ کریں گے، اس اہم دورے کے موقع پر کرونا صورت حال سمیت صوبائی بجٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Read more »
لاہور میں شہریوں کو پٹرول مفت ملتا رہا کیونکہ۔۔۔لاہور (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی پی پی 160 کے زیر اہتمام انوکھا احتجاج کرتے ہوئے شہریوں کو مفت پٹرول فراہم کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مفت پٹرول کے حصول کے لئے
Read more »
لاہور میں تمام قرنطینہ مراکز بندکرونا مریضوں کے لیے لاہور میں قائم پانچ قرنطینہ سنٹرز بند کر دیے گئے coronavirus SamaaTV
Read more »
لاہور: کورونا مریضوں کو ایکٹمرا انجکشن لگانے کیلئے ایس او پیز جاریپروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ یہ انجکشن اب عام میڈیکل اسٹورز پر فروخت نہیں ہو سکیں گے۔
Read more »
کورونا وائرس: ملک میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد نئے کیسز، متاثرین ایک لاکھ 16 ہزار سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
Read more »