لاہور میں تمام قرنطینہ مراکز بند

United States News News

لاہور میں تمام قرنطینہ مراکز بند
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

کرونا مریضوں کے لیے لاہور میں قائم پانچ قرنطینہ سنٹرز بند کر دیے گئے coronavirus SamaaTV

Posted: Jun 11, 2020 | Last Updated: 47 mins ago

کرونا مریضوں کے لیے لاہور میں قائم پانچ قرنطینہ سنٹرز بند کر دیے گئے۔ بیرون ممالک سے آنے والوں کو اپنے گھروں میں آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت صرف علامات ظاہر ہونے والے مسافروں کے ٹیسٹ کرے گی۔ وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر لاہور میں پانچ قرنطینہ سینٹرز کالا شاہ کاکو، پنجاب یونیورسٹی، ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور یونیورسٹی اور قذافی سٹیڈیم میں بنائے گئے جہاں بیرون ملک سے آئے مسافروں اور دوسرے مریضوں کو رکھا جاتا تھا۔

حکومتی گائیڈ لائنز میں تبدیلی کے بعد اب مسافروں کو گھروں پر آئسولیشن کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ صرف علامات ظاہر ہونے والے افراد کے ٹیسٹ کیے جائیں گے جنکہ ایئرپورٹ سے مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی ختم کر دی گئی ہے جس کے بعد قرنطینہ سنٹرز میں مریض نہ ہونے کے برابر رہ گئے تھے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ سنٹرز بدستور قائم اور عملہ موجود رہے گا جنہیں ضرورت کے مطابق دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلبکراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلبکراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلب Karachi Factory FireBrokeOut Explosion FireBrigadier SiteArea pid_gov MoIB_Official
Read more »

لاہور میں شہریوں کو پٹرول مفت ملتا رہا کیونکہ۔۔۔لاہور میں شہریوں کو پٹرول مفت ملتا رہا کیونکہ۔۔۔لاہور (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی پی پی 160 کے زیر اہتمام انوکھا احتجاج کرتے ہوئے شہریوں کو مفت پٹرول فراہم کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مفت پٹرول کے حصول کے لئے
Read more »

لاہور کے آئی سی یوز میں 99 فیصد بیڈز مصروفلاہور کے آئی سی یوز میں 99 فیصد بیڈز مصروف
Read more »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار Read News Lahore Wheather Rain WeatherPK
Read more »

لاہور میں عارضی طور پر قائم کیے جانے والے قرنطینہ سنٹرز اور 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال بند کردیا گیالاہور میں عارضی طور پر قائم کیے جانے والے قرنطینہ سنٹرز اور 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال بند کردیا گیالاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میں عارضی طور پر قائم کیے جانے والے قرنطینہ سنٹرز اور 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال بند کردیا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق
Read more »

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
Read more »



Render Time: 2025-03-04 19:31:23