کراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلب Karachi Factory FireBrokeOut Explosion FireBrigadier SiteArea pid_gov MoIB_Official
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی، آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں لیکن آگ کی شدت پر قابو پانا مشکل ہوگیا جس کے بعد شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ ایریا میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی ہے، آگ7منزلہ عمارت کی بالائی منزل پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کی ہر...
بجھانےکےلئے2اسنارکل ہی کارآمد ثابت ہورہی ہیں، فائربریگیڈ کی دیگرگاڑیوں کو بالائی فلور تک رسائی حاصل نہیں، ابھی تک واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔علاوہ ازیں کراچی سائٹ ایریا میں فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پر قابو پانے کیلئے پاک بحریہ کے اہلکار بھی امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں لگی آگ بجھانے میں معاونت کی جارہی ہے، سول انتظامیہ کی درخواست پر پاک بحریہ کی ٹیم اور فائرٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔دوسری جانب ترجمان...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاہور: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔
Read more »
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »
طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ ایک ماہ میں اسمبلی میں پیش کی جائے گی، غلام سروراسلام آباد : وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اراکین اسمبلی کو طیارہ حادثے سے متعلق بتایا کہ حادثے کے ایک ماہ کے اندر آزاد اور منصفانہ انکوائری رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔
Read more »
سائٹ فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار | Abb Takk News
Read more »