شہبازشریف خاندان کو بیرون ملک سے اربوں روپے کیسے منتقل ہوئے؟

United States News News

شہبازشریف خاندان کو بیرون ملک سے اربوں روپے کیسے منتقل ہوئے؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

شہبازشریف خاندان کو بیرون ملک سے اربوں روپے کیسے منتقل ہوئے؟ ARYNewsUrdu

لاہور : شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، نیب کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کو بیرون ملک سے ترسیلات کی مد میں 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ روپے منتقل ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق نیب انکوائری میں شہباز شریف خاندان کو اربوں روپے منتقلی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی۔ نیب دستاویزات میں بتایا گیا کہ شریف فیملی کو بیرون ملک سے ترسیلات کی مد میں 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ روپے منتقل ہوئے، سلمان شہباز کو 124 ٹرانزیکشن کے زریعے 1 ارب 17 کروڑ 90 لاکھ کی رقم منتقل ہوئی، سلمان شہباز کو منتقل ہونے والی رقم ڈالرز، درہم پر مشتمل تھی۔

دستاویزات کے ممطابق حمزہ شہباز کو 18 کروڑ 16 لاکھ 11 ہزار 87 روپے منتقل ہوئے، حمزہ شہباز کو رقوم 2005 سے 2012 کے دوران امریکن ڈالرز میں منتقل ہوئیں۔ نیب کا کہنا ہے کہ نصرت شہباز کو 14 کروڑ 77 لاکھ 17 ہزار 326 روپے کی رقم ڈالرز میں منتقل ہوئی جبکہ شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو 5 کروڑ 75 لاکھ 16 ہزار 981 روپے اور جویریہ علی کو 7 ٹرانزیکشن میں 2 کروڑ 73 لاکھ 29 ہزار 375 روپے منتقل ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہبیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہبیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہ SamaaTV
Read more »

ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا، شہباز گلملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا، شہباز گلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔اپنے
Read more »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوں‌پر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگابیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوں‌پر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگااسلام آباد: (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔
Read more »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوں‌پر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگابیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوں‌پر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگااسلام آباد: (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔
Read more »

کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئے پالیسی بنارہے ہیں، چالیس ہزار لوگوں کے بیرون ملک کنٹریکٹ ختم ہوگئے ہیں
Read more »

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت کا بڑا اعلانبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے بیرون ملک میں پھنسے تمام پاکستانیوں کو 2 ہفتے میں واپس لانے کی خوشخبری سنا دی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 06:39:50