اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ یہ پروازیں خصوصی طور پر مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے چلائی جا رہی ہیں۔ صرف ایسے تارکین پاکستانی وطن واپس آئیں جن کا آنا ضروری ہو۔ وطن واپس آنے والے مسافر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں، ان کیلئے قرنطینہ لازمی ہے۔
ذوالفقار بخاری نے کہا کہ خلیجی ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانی مشکلات کا شکار تھے، ان کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان کیلئے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ 21 مارچ سے اب تک 80 ہزار پاکستانی واپس آ چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاقی کابینہ کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسب سے پہلے بے روزگار ہونے والے مزدور اور محنت کشوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔
Read more »
بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کی تقلید چھوڑدیں، اسدعمراسد عمر نے کہا کہ جعلی پلیٹیں دکھا کر باہر جانیوالوں کو دیکھ کر میرا ای سی ایل سے اعتماد اٹھ گیا پزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »
کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئے پالیسی بنارہے ہیں، چالیس ہزار لوگوں کے بیرون ملک کنٹریکٹ ختم ہوگئے ہیں
Read more »
قناصرو برادرز کے کروڑوں روپے بیرون ملک بھیجنے کا بڑا ثبوت منظر عام پر آگیا | Abb Takk News
Read more »
وزیراعظم ملک میں پی پی ایز، ٹیسٹنگ کٹس کی دستیابی سے مطمئن - Pakistan - Dawn News
Read more »