کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟

United States News News

کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک سے وطن واپس لوٹنے والے بے روزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

، وہ اپنی رجسٹریشن کروائیں، بتائیں کہ آپ لوگوں کی بیرون ممالک کیا نوکریاں تھیں، کورونا ختم ہونے کے بعد50سے70 ہزار افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجا جائے گا۔

معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ دیارغیر میں پھنسےپاکستانیوں کی تکلیف کا اندازہ ہے، کورونا وبا کے دوران 80ہزار کے قریب افراد پاکستان پہنچے جبکہ 18 ماہ کی حکومت میں 9لاکھ70ہزار افراد روزگار کیلئے بیرون ملک گئے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کے قطر،سعودی عرب، یو اے ای و دیگر ممالک سےبہترتعلقات ہیں، کورونا ختم ہونے کے بعد50سے70ہزار افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجا جائے گا جبکہ 100 کےقریب پاکستانیوں کی میتیں سعودی عرب میں موجود ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Continue Take Necessary Steps Protect Lives People GOPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »

حج کے حوالے سے فیصلے کیلئے سعودی عرب پر دباؤ بڑھنے لگا - World - Dawn News
Read more »

کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند Read News PunjabGovt Smart Lockdown Imposed Areas Lahore Counter Covid_19 GOPunjabPK
Read more »

حکومت نے کورونا کے پیش نظرعوام تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی وضع کی ہے، شبلیحکومت نے کورونا کے پیش نظرعوام تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی وضع کی ہے، شبلیحکومت نے کورونا کے پیش نظرعوام تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی وضع کی ہے، شبلی shiblifaraz pid_gov
Read more »

‘میلانیا ٹرمپ اور سوتیلی بیٹی ایوانکا کے درمیان تعلقات خوشگوار نہیں’ امریکی صدر کیلئے نئی پریشانی‘میلانیا ٹرمپ اور سوتیلی بیٹی ایوانکا کے درمیان تعلقات خوشگوار نہیں’ امریکی صدر کیلئے نئی پریشانیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی خاتون اول اور ان کی سوتیلی بیٹی ایوانکا ٹرمپ
Read more »

کورونا کے پیشِ نظر آسکرز کی تقریب 2 ماہ کیلئے موخرکورونا کے پیشِ نظر آسکرز کی تقریب 2 ماہ کیلئے موخرعالمگیر وبا کورونا وائرس  کے  پیشِ نظر فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے  آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:38:49