بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کی تقلید چھوڑدیں، اسدعمر

United States News News

بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کی تقلید چھوڑدیں، اسدعمر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

اسد عمر نے کہا کہ جعلی پلیٹیں دکھا کر باہر جانیوالوں کو دیکھ کر میرا ای سی ایل سے اعتماد اٹھ گیا پزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jun 15, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے نوکروں کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے نکلے ہیں، نواز شریف لندن فلیٹس کا 2 سال تک ملکیت کا انکار کرتے رہے، جعلی دستاویزات دکھا کر باہر جانیوالوں کو دیکھ کر میرا ای سی ایل سے اعتماد اٹھ گیا، یہ کہتے ہیں حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے نام ای سی ایل میں ڈالو، نیب کو چلانے والے پاکستان تحریک انصاف کے نہیں، ن لیگ کے تعینات کردہ لوگ...

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فروری تک ہمارے ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا، بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال کی نسبت دوگنا بڑھ گئی، عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کامیابی سے حکومت چلائی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بیرون ملک سے لوگوں کودبئی واپس آنے کی اجازت لیکن وہاں کیا کچھ کرنا ہوگا ؟ جانے سے قبل یہ خبر پڑھ لیںبیرون ملک سے لوگوں کودبئی واپس آنے کی اجازت لیکن وہاں کیا کچھ کرنا ہوگا ؟ جانے سے قبل یہ خبر پڑھ لیںدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی حکومت نے بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں کے لیے قرنطینہ کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ گلف نیوز کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے
Read more »

ملک بھرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست مسترد،اسلام آبادہائیکورٹملک بھرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست مسترد،اسلام آبادہائیکورٹملک بھرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست مسترد،اسلام آبادہائیکورٹ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
Read more »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد ARYNewsUrdu
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر
Read more »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرز اور بیڈز کی تفصیلات جاریملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرز اور بیڈز کی تفصیلات جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لئے دستیاب وینٹی لیٹرز اور بیڈز کی تفصیلات جاری کر
Read more »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاریملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جارینیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے مطابق ٹیمیں 45 متاثرہ اضلاع میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 14:51:39