دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی حکومت نے بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں کے لیے قرنطینہ کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ گلف نیوز کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے
شناخت و شہریت مختلف ممالک میں موجود 2لاکھ سے زائد شہریوں کو واپس پہنچنے میں سہولیات فراہم کر رہی ہے جبکہ دبئی ٹورازم کی طرف سے ان لوگوں کے لیے ہدایات اور قواعدوضوابط جاری کیے گئے ہیں جن پر انہیں حتی الامکان عمل کرنا ہو گا۔ ان قواعد میں باہر سے آنے والوں کے لیے 14دن قرنطینہ میں رہنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یہ لوگ ہوٹل یا گھر میں قرنطینہ کی مدت گزار سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دبئی ٹورازم کی طرف سے ان لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قرنطینہ کے متعلق قوانین سے پیشگی آگہی حاصل کر لیں۔ اس کے علاوہ انہیں...
کورونا وائرس کے لیے بنائی گئی ’ڈی ایکس بی‘ ایپ بھی انسٹال کرنی ہو گی۔ جو لوگ گھر میں قرنطینہ کی درخواست دیں گے، ان کی تصدیق کی جائے گی اور اگر حکام مطمئن نہ ہوئے تو انہیں ہوٹل میں بکنگ کروا کر وہاں قرنطینہ کی مدت گزارنی ہو گی۔ دبئی ٹورازم کی ویب سائٹ پر ان ہوٹلوں کی فہرست دی گئی ہے جن میں قرنطینہ کے لیے کمرے بک کروائے جا سکتے ہیں۔ ہدایات کے مطابق جو لوگ گھر میں قرنطینہ میں جانا چاہتے ہیں ان کے پاس گھر میں نجی باتھ روم کے ساتھ ایک الگ کمرہ ہونا چاہیے۔ اس شخص کی طبی حالت بہتر ہونی چاہیے اور اس سے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کے لیے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیاربیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کے لیے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار SaudiArabia Travelers Citizens CoronaVirus PrecautionaryMeasures Quarantine SelfIsolation KSAMOFA
Read more »
’کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ ملانے سے بہتر گلے ملنا ہے‘امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے ماہر امراض برائے وبائی امراض ڈاکٹر مارک وان
Read more »
ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ARYNewsUrdu
Read more »
ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »