ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
صوبائی وزرا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیراعظم کو مقامی حکومتوں کے نظام پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان نے لوکل باڈیز کے نظام کو جلد از جلدفعال کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مقامی حکومتوں کے الیکشن کے انتظامات مکمل کیے جائیں۔عمران خان نے
لوکل باڈیز سے متعلق انتظامی وقانونی تقاضوں کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو پنجاب میں ٹڈی دل کے تدارک سے متعلق اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ٹڈی دل کی روک تھام کے لیے استعدادکار میں خاطر خواہ اضافہ کیاگیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹڈی دل کے بعد فصلوں پر چمگادڑوں کے حملے بھی شروع ،غذائی قلت کا خدشہٹڈی دل کے بعد فصلوں پر چمگادڑوں کے حملے بھی شروع ،غذائی قلت کا خدشہ Read News TiddiAttack BatsAttack Fields
Read more »
ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
Read more »
کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے37ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
Read more »