بیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہ SamaaTV
Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 4 mins agoوزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی پورٹل تیار کروا لیا ہے۔
اس پورٹل میں جن پاکستانیوں کی بیرون ملک نوکری ختم ہوچکی ہے وہ خود کو اس پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں۔ زلفی بخاری نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ آپ دوبارہ باہر ملازمت کے اہل ہو سکیں۔ رجسٹرڈ اوور سیز پاکستانی حکومت کی طرف سے مالی مدد بھی حاصل کرسکیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوںپر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگااسلام آباد: (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔
Read more »

بیرون ممالک سے اسلام آباد آنیوالوں کا ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ نہ کرنیکا فیصلہ
Read more »
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے بیرون ملک میں پھنسے تمام پاکستانیوں کو 2 ہفتے میں واپس لانے کی خوشخبری سنا دی۔
Read more »
کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئے پالیسی بنارہے ہیں، چالیس ہزار لوگوں کے بیرون ملک کنٹریکٹ ختم ہوگئے ہیں