بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت کا بڑا اعلان

United States News News

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت کا بڑا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت کا بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے ان خیالات کا اظہار اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ 20 جون سے تقریباً 45 ہزار پاکستانی ہر ہفتے واپس لے کر آئیں گے۔

معید یوسف کا کہنا تھا کہ مثبت کیسز کو ہیلتھ پروٹوکول کے مطابق دیکھا جائے گا اور صوبوں کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ڈالا جائے گا۔ معید یوسف نے کہا کہ مسافر ویسے ہی ٹکٹ لے سکیں گے جیسے کرونا سے پہلے لے رہے تھے، نئی پالیسی بنانے میں وقت لگا کیونکہ صوبوں کو تیاری کرنا تھی اور یہ پالیسی صوبوں کی رضامندی سے لائی گئی ہے، صوبوں بھی نئی پالیسی پر جلد سے جلد عمل کا کہا ہے۔

انہوں نے بھارتی جارحیت کے حوالے سے کہا کہ بھارت کی چین سے جو جھڑپ ہوئی ہے وہ سب نے دیکھا، گزشتہ سال پاکستان نے بھی بھارت کو موثر جواب دیا تھا اور نیپال نے بھی سرحد پر بھارت کو ٹھوس جواب دیا ہے۔مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ بھارت اب چین سے توجہ ہٹانے کےلیے سرحد پر کچھ کرے گا اور اب کچھ کیا تو ہم گزشتہ سال سے زیادہ موثر جواب دیں گے، اب پورا خطہ بھارت کے خلاف ہوگیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی کابینہ کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسب سے پہلے بے روزگار ہونے والے مزدور اور محنت کشوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔
Read more »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوں‌پر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگابیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحی بنیادوں‌پر واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگااسلام آباد: (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔
Read more »

بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کی تقلید چھوڑدیں، اسدعمربیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کی تقلید چھوڑدیں، اسدعمراسد عمر نے کہا کہ جعلی پلیٹیں دکھا کر باہر جانیوالوں کو دیکھ کر میرا ای سی ایل سے اعتماد اٹھ گیا پزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »

کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟کورونا ختم ہونے کے بعد حکومت کتنے افراد کو بیرون ممالک روزگار کیلئے بھیجے گی؟اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئے پالیسی بنارہے ہیں، چالیس ہزار لوگوں کے بیرون ملک کنٹریکٹ ختم ہوگئے ہیں
Read more »

قناصرو برادرز کے کروڑوں روپے بیرون ملک بھیجنے کا بڑا ثبوت منظر عام پر آگیا | Abb Takk Newsقناصرو برادرز کے کروڑوں روپے بیرون ملک بھیجنے کا بڑا ثبوت منظر عام پر آگیا | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:39:01