شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk News

United States News News

شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

ShehbazSharif InterimBail

لاہور:قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا کہ سال انیس سو بہتر میں بطور تاجر کاروبار کا آغاز کیا اور ایگری کلچر، شوگر اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اہم کردار ادا کیا،سال انیس سو اٹھاسی میں سماج کی بھلائی کے لئے سیاست میں قدم رکھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیانواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
Read more »

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرچینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔
Read more »

حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا، شہباز گلحسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا، شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا ہے۔
Read more »

نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخارینواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔
Read more »

”نوازشریف کی تصویر کس نے لیک کی اور یہ کس جگہ کی ہے“پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سب بتا دیا”نوازشریف کی تصویر کس نے لیک کی اور یہ کس جگہ کی ہے“پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سب بتا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ حسب عادت مریم صفدرصاحبہ نے جھوٹ بولا اورنوازشریف صاحب کی تصویرخودلیک کی
Read more »

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گےنوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان  مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی
Read more »



Render Time: 2025-03-06 16:36:34