نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے

United States News News

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان  مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی

تفصیلات کے مطابق ن لیگ پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن صوبائی اسمبلی عظمی بخاری نے فیاض الحسن چوہان کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کرائے کے ترجمان کل سے بدہضمی کا شکار ہیں، بیٹیوں کی والد سےمحبت یہ بدقسمت نہیں سمجھ سکتے، کرائے کے ترجمانوں کے ہاضمے کا علاج کسی جادوگرنی کے پاس ہے،اخلاقی، سیاسی اور ذاتی گراوٹ کا شکار لوگ اپنی خاندانی اور سیاسی تربیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا فواد چوہدری، شہباز گل اور فیاض چوہان کے ساتھ ہمیں دلی ہمدردی ہے، عمران مافیا نوازشریف...

فوٹو لیک کرکے خود ہی اذیت میں مبتلا ہوا ہے،نوازشریف کی ایک تصویر ٹڈی دل ٹولے پر پہاڑ بن کے ٹوٹی ہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے شیر اپنے قائد کی تصویردیکھ کرکل سےخوشی سے نہال ہیں، شہبازشریف تین سالوں سے جعلی احتساب کے ادارے نیب کا سامنا جرات سے کررہے ہیں۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل وزیراعظم پارلیمنٹ حملہ کیس اور ہیلی کاپٹر کیس میں روپوش ہیں اور اب تو ادویات، آٹا، چینی چور بھی ثابت ہو گئے ہیں، پی ٹی آئی کے جعلی چیئرمین پر اب چینی چوری،آٹا چوری اوربجلی چوری کے ٹھپے لگ چکے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردونوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
Read more »

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردینوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردیلاہور، لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اب  ان کی ایک تصویر(
Read more »

نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نوازنوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نوازنوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،اس تصویرسےمیاں صاحب کےچاہنےوالےخوش ہوئے،ان کوحوصلہ ملا،مخالفین ایسی حرکتوں سےاپنانقصان،میاں صاحب کافائدہ کرجاتےہیں،مریم نواز Read More : Newsonepk MaryamNawaz NawazSharif
Read more »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
Read more »

”نوازشریف کی تصویر کس نے لیک کی اور یہ کس جگہ کی ہے“پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سب بتا دیا”نوازشریف کی تصویر کس نے لیک کی اور یہ کس جگہ کی ہے“پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سب بتا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ حسب عادت مریم صفدرصاحبہ نے جھوٹ بولا اورنوازشریف صاحب کی تصویرخودلیک کی
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:14:14