اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ حسب عادت مریم صفدرصاحبہ نے جھوٹ بولا اورنوازشریف صاحب کی تصویرخودلیک کی
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ یہ تصویرحسین نوازکے دفترکے باہروالے صحن میں لی گئی،کوئی اس جگہ بغیر تلاشی نہیں جا سکتا،دو زاویوں سے تصویرلیتے ہی شورشروع کردیاکہ تصویر چھپ کر لی گئی۔نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے
انہوں نے کہاکہ بکھرتی ٹوٹتی پارٹی بچانے کی ناکام کوشش کی گئی کہ لوگ سمجھیں نواز قائم ہیں اور چچا کو ناکام کیا جائے،شہباز گل نے کہاکہ ایک بوڑھے بیمارشخص نے ماسک نہ پہنا کہ تصویرمیں پہچاناجائے،پارٹی کارکن چچاکی طرف جارہاہے اسی دباؤ سے تصویرخودلیک کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
Read more »
انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔
Read more »
پنجاب کی فلورمل مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی - ایکسپریس اردوسیکرٹری فوڈ اور فلورملز مالکان کے درمیان آج 12 بجے مزاکرات ہوں گے
Read more »
نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔
Read more »
حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا، شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا ہے۔
Read more »
شہباز شریف کی پیشی کیلئے حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے، نیبترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر تحقیقاتی ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان ٹیبل پر گلاس وال نصب کی گئی ہے۔
Read more »