حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا، شہباز گل

United States News News

حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا، شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا، شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف صاحب کی تصویر خود لیک کی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ تصویر حسین نواز کے دفتر کے باہر والے صحن میں لی گئی۔

مریم نواز نے کہا کہ تصویر بنانا اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا، نواز شریف کی جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ بکھرتی ٹوٹتی پارٹی بچانے کی ناکام کوشش کی گئی، دو زاویوں سے تصویر لیتے ہی شور شروع کردیا کہ تصویر چھپ کر لی گئی۔لاہور،لندنسابق وزیر اعظم میاں...اُن کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کارکن چچا کی طرف جارہا ہے اسی دباؤ سے تصویر خود لیک کی۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی لندن کے ایک ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے تصویر وائرل ہونے کے بعد اُن کی کی صاحبزادی مریم نواز نے کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہوگیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیانواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
Read more »

ن لیگ صحت کاتباہ حال نظام چھوڑکرموجودہ حکومت کوذمہ دارٹھہرارہی ہے،شہبازگلن لیگ صحت کاتباہ حال نظام چھوڑکرموجودہ حکومت کوذمہ دارٹھہرارہی ہے،شہبازگلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ شہباز گل نے شہبازشریف اور مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ صحت
Read more »

جھوٹ بول کر بھاگی ہوئی شخصیت سے کیا خوف، شہباز گل کا مریم نواز کو جوابجھوٹ بول کر بھاگی ہوئی شخصیت سے کیا خوف، شہباز گل کا مریم نواز کو جواباسلام آباد : معاون خصوصی شہباز گل نے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیماری پر اعتماد کے ساتھ جھوٹ بولا اور عدالت سے کرپٹ اور چور بھی اعتماد کے ساتھ کہلائے۔
Read more »

ن لیگی رہنما طلال چوہدری ڈاکٹر شہباز گل پر برس پڑے،ایسا سنگین الزام عائد کر دیا کہ سن کر ہر کوئی حیران رہ جائے گان لیگی رہنما طلال چوہدری ڈاکٹر شہباز گل پر برس پڑے،ایسا سنگین الزام عائد کر دیا کہ سن کر ہر کوئی حیران رہ جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے ڈاکٹر شہباز گل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایسا سنگین ترین الزام
Read more »

شاہد خاقان نے سلمان شہباز کے ایما پر 20 ارب کی سبسڈی دی، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردوشاہد خاقان نے سلمان شہباز کے ایما پر 20 ارب کی سبسڈی دی، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردوشاہد خاقان عباسی نے شوگر کمیشن کی رپورٹ سے متعلق جو کہا میں ثابت کروں گا کہ وہ جھوٹ ہے، معاون خصوصی احتساب
Read more »

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیامریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:25:04