اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ شہباز گل نے شہبازشریف اور مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ صحت
ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ نوازشریف کوروناکے دوران گھرپررہنے کے بجائے باہرکافی پی رہے ہیں،وقت نے ثابت کردیانوازشریف جھوٹ بول کرلندن بھاگے،ان کاکہنا ہے کہ عوام اتنے سادہ بھی نہیں،آپ کے جھوٹ اورفریب کوجان چکے،اب آپ کواپنی اوراولادکی کرپشن کاحساب دیناپڑےگا۔
وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی ڈاکٹر شہباز گل نے لیگی رہنماﺅں کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کو مستعفی ہوجانا چاہیے کیوں کہ نوازشریف کو علاج باہر سے کرانا پڑرہا ہے؟،میاں صاحب کے فیملی فرینڈ مودی کی طرح تباہ کن لاک ڈاؤن سے پاکستان کو بچانے پر؟،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے حکومت پاکستان کے اقدامات کو بہترین قرار دینے پر؟ ملک کا واحد سپیشلائزڈ کینسر ہسپتال بنانے اور75 فیصد مریضوں کا مفت علاج کرنے پر؟ ۔
انہوں نے کہاکہ آج بھی انٹرنیٹ پر نوازشریف صاحب کی تصویریں گردش کر رہی ہیں،تصویر میں کورونا کے دوران گھر پر رہنے کے بجائے کافی پینے بیٹھے ہوئے ہیں، وقت نے ثابت کردیا نواز شریف جھوٹ بول کر لندن بھاگے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب: آرتھرائٹس کے انجکشن سے کورونا مریض صحت یابپنجاب میں آرتھرائٹس کے مرض میں استعمال کیے جانے والے انجکشن کا کورونا وائرس کے مریضوں پر ٹرائل شروع کر دیا گیا۔
Read more »
نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)لاہور: (دنیا نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔
Read more »
نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)لاہور: (دنیا نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔
Read more »