پنجاب: آرتھرائٹس کے انجکشن سے کورونا مریض صحت یاب

United States News News

پنجاب: آرتھرائٹس کے انجکشن سے کورونا مریض صحت یاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پنجاب: آرتھرائٹس کے انجکشن سے کورونا مریض صحت یاب تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب میں آرتھرائٹس کے مرض میں استعمال کیے جانے والے انجکشن کا کورونا وائرس کے مریضوں پر ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے۔

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ اس انجکشن کے استعمال سے کورونا سے شدید متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جیونیوز کو بتایا کہ کورونا کے مریضوں پر آرتھرائٹس کے انجکشن کے استعمال سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اب تک 10 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جا چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے شدید حملے پر یہ انجکشن 24 گھنٹوں میں 2 بار لگایا جاتا ہے، 2 انجکشنز کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب ہے۔وزیرِ صحت پنجاب نے بتایا کہ سرکاری اسپتالوں میں یہ انجکشن دستیاب ہیں اور مریضوں کو حکومت کی جانب سےمفت دیئے جاتے ہیں۔ کورونا ایڈوئزری کمیٹی پنجاب کے وائس چیئرمین ڈاکٹر اسد اسلم اس حوالے سے کہتے ہیں کہ مختلف اسپتالوں میں اس انجکشن کا ٹرائل جاری ہے، جبکہ متعدد مریضوں کو یہ انجکشن دے کر وینٹی لیٹر پر جانے سے بچایا جا چکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
Read more »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
Read more »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
Read more »

پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ Read News Punjab TiddiDal Attack
Read more »

کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانکرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 01:28:43