چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبر
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی نے چینی کی پیداوار کا صحیح تعین کیے بغیر 24 گھنٹے کے نوٹس کے اوپر چینی پر 20 ارب روپے کی سبسڈی شوگر ملز کو دی تاکہ وہ برآمد کرسکیں۔
انہوں نے کمیشن رپورٹ کا پیرا پڑھ کر سنایا کہ یہ درست ہے کہ ملک کو زرمبادلہ کی ضرورت تھی اور وافر مقدار میں شوگر موجود تھی جسے برآمد کیا جاسکتا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ کمیشن کی رپورٹ میں شہباز شریف کے کارناموں کا تفصیل سے تذکرہ موجود ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سلمان شہباز چینی اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
Read more »
سلمان شہباز چینی اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
Read more »
طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کریں گے۔ ایس او …
Read more »