طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -

United States News News

طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری ARYNewsUrdu

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کریں گے۔ ایس او پیز کے تحت پولیس قانونی تقاضوں کےلیے سردخانوں پر ایس پیز کی ڈیوٹی لگائے گی جب کہ دونوں سردخانوں پر ایم ایل او تعینات کئےجائیں گے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کہنا ہے کہ ڈی این اے ملنے پر پولیس افسر، ایم ایل او لاش حوالگی کے تقاضے پورے کریں، پولیس افسر اور ایم ایل او لاش کی فزیکل تصدیق کا عمل مکمل کریں۔

ایس او پیز کے تحت اےسی اور ایم ایل او، ڈی این اے رپورٹ ملنے پر لواحقین سےرابطہ کریں گے جب کہ ایس ایس پی لاش کی وصولی کیلئےلواحقین سے رابطہ کریں گے، تقاضے پورے ہونے پر پولیس لواحقین کو عزت واحترام سےلاش حوالےکرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
Read more »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
Read more »

طیارہ حادثہ:ایک اور مسافر کی شناخت ہوگئی | Abb Takk Newsطیارہ حادثہ:ایک اور مسافر کی شناخت ہوگئی | Abb Takk News
Read more »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-06 22:37:13