لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری اور عوام دوست ہوگا ،جس میں مختلف شعبوں کو
ریلیف دیا جائے گا، حکومت ہیلتھ انفراسٹر اکچر پر بھرپور توجہ مرکوز کرے گی جبکہ کورونا وائرس سےنمٹنےکیلئےبھی بجٹ مختص کرنے کی تجویزہے،اپوزیشن کی جانب سے عوام اور صوبے کی بہتری کیلئے کسی طرح کی مثبت تجاویز آنےکی توقع نہیں،شریفوں اور زرداریوں نےاپنےحواریوں کےساتھ مل کرقومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ نوچا ہے اور آج مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال نے بڑی بڑی معیشتوں کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں لیکن اپوزیشن ایسے تنقید کررہی ہے جیسے اسے دنیا کے حالات کی بالکل خبر نہیں،وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی واضح ہدایات ہیں کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کسی بھی شعبے پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا بلکہ انہیں ریلیف دیں گے، سابقہ ادوارکے اتنے بیگاڑ ہیں جنہیں سدھارنے کیلئے کئی سال درکار ہیں لیکن حکومت ہرگز مایوس نہیں اور...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ذہنی مرض میں مبتلا ماں نے 4 بچوں اور پڑوسن لڑکی کو گولی ماردیایک امریکی ماں نے پڑوسن لڑکی کو گولی مارنے کے بعد اپنے 4 بچوں کو بھی گولی مار دی اور آخر میں خود کشی کر لی۔
Read more »
کورونا پر اپوزیشن کا رویہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
Read more »
پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا، تنخواہیں اور پنشن نہیں بڑھیں گی - ایکسپریس اردوپنجاب کے آئندہ مالی سال کیلیے بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے ہو گا۔
Read more »
ساڑھے12 لاکھ سے زائد خاندانوں کو راشن فراہم کیا جاچکا، گورنر پنجابگورنر پنجاب نے کہا کہ پنجاب ڈ یولپمنٹ نیٹ ورک کے تحت 60 سے زائد فلاحی تنظیمیں متاثرین کی مدد کر رہی ہیں، ڈاکٹروں کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار پی پی ایز کٹس اور 2 لاکھ 60 ہزار میڈیکل کٹس فراہم کر چکے ہیں۔
Read more »
پنجاب کا بجٹ کل پیش کرنے کی تیاری، 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویز
Read more »