ذہنی مرض میں مبتلا ماں نے 4 بچوں اور پڑوسن لڑکی کو گولی ماردی ARYNewsUrdu
کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا کے علاقے مونرو میں ایک افسوس ناک واقعے میں ایک خاتون نے چار بچوں اور پڑوسن کو مارنے کے بعد خود کو بھی گولی مار دی۔
مونرو پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا، برٹنی ٹکر نامی خاتون نے اپنی 20 سالہ پڑوسن انتشا لاگ ووڈ سے استفسار کیا کہ تم کیوں ہنس رہی ہو، اور یہ کہہ کر اس نے اسے گولی مار دی۔ پولیس کے مطابق برٹنی ٹکر اس کے بعد اپنے گھر میں داخل ہوئی اور اپنے چار بچوں کو بھی گولیاں مار دیں، تمام بچے 12 سال سے کم عمر کے تھے، جن کی شناخت 12 سالہ ٹریمائن ٹکر، 8 سالہ ٹریشل ٹکر، 5 سالہ ٹریزر ٹکر اور 5 ماہ کی بچی گلوریا ٹکر کے ناموں سے کی گئی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون ذہنی مسائل کا شکار تھی، واقعے سے قبل وہ اپارٹمنٹ کے آس پاس پستول لہراتے گھومتی دیکھی گئی تھی، افسوس ناک واقعے میں استعمال ہونے والی پستول کچھ عرصہ قبل قانونی طور پر خریدی گئی تھی۔ مونرو پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ کسی نے بھی پولیس سے رابطہ نہیں کیا، ورنہ اس افسوس ناک واقعے کو روکا جا سکتا تھا۔ واقعے کے بعد پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ ان کے علم میں کوئی ایسا شخص ہو جو ذہنی مسائل کا شکار ہو تو پولیس سے ضرور رابطہ کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دادی سے زیادہ پیار کیوں، ماں نے 6 سالہ بچے کو قتل کر دیابھارتی ویب سائٹ ’مِرَر ناؤ نیوز‘ کے مطابق بھارتی شہر جلندھر کی30 سالہ رہائشی کلوِندر کور اپنے 6 سالہ بیٹے کے خود سے زیادہ دادی سے پیار کرنے پر پریشان تھی، کلوِندر کور نے اسی جلن میں اپنے بیٹے کو چھریوں کے وار سے پہلے قتل کیا اور بعد میں اپنی عمارت کی دوسری منزل سے خود کشی کی غرض سے چھلانگ لگا دی
Read more »
سائنسدانوں نے رات کو دیر سے کھانا کھانے والوں کو سخت وارننگ جاری کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل رات کو دیر سے کھانا کھانا ایک فیشن بن گیا ہے تاہم سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسا کرنے والوں کے لیے سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ میل
Read more »
رات کو دیر سے کھانا کھانے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیارات کو دیر سے کھانا کھانے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
سیکس تھیراپسٹس کو کیسی کیسی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں؟سیکس تھیراپی کے ماہر پیٹر سیڈنگٹن کہتے ہیں کہ اب جنسی مسائل شجرِ ممنوعہ نہیں اور نوجوان لوگ ان پر کھل کر بات کرتے ہیں۔
Read more »
جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو رہائی مل گئیجارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو رہائی مل گئی ARYNewsUrdu
Read more »
بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی، بلاول - ایکسپریس اردویہ پی ٹی آئی ایم ایف کا ایک عوام دشمن بجٹ ہے جس میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا، چیئرمین پیپلز پارٹی
Read more »