دادی سے زیادہ پیار کیوں، ماں نے 6 سالہ بچے کو قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
بھارت میں ایک ماں نے دادی سے زیادہ پیار کرنے پر اپنے 6 سالہ بچے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا جبکہ خود دوسری منزل سے کود گئی۔
بھارتی ویب سائٹ ’مِرَر ناؤ نیوز‘ کے مطابق بھارتی شہر جلندھر کی30 سالہ رہائشی کلوِندر کور اپنے 6 سالہ بیٹے کے دادی سے والہانہ پیار کرنے پر پریشان تھی، کلوِندر کور نے اسی جلن میں اپنے بیٹے کو چھریوں کے وار سے پہلے قتل کیا اور بعد میں عمارت کی دوسری منزل سے خود کشی کی غرض سے چھلانگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کلوِندر کور کی جان بچ گئی اور وہ ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ اُس کا 6 سالہ بیٹا اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ...
بھارتی میڈیا کے مطابق کلوِندر کور کا شوہر بیرون ملک اٹلی میں رہتا ہے جبکہ وہ اپنے سسرالیوں کے ساتھ رہتی ہے، کلوِندر کور کے اپنی ساس کے ساتھ تعلقات خراب تھے اور وہ اپنے بیٹے کے زیادہ وقت دادا دادی کے ساتھ گزارنے پر پریشان اور حسد میں مبتلا تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈی جی خان: 55 سالہ خاتون غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتلپنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں 55 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔
Read more »
پاکستانی ایٹمی پروگرام کے وہ ہیروز جن کے بارے بہت سے لوگوں کو معلوم نہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے ایک دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا تھا، کہ ایک ایسا ملک جو معاشی اعتبار سے کبھی اتنا طاقتور نہیں ہوا، کیسے
Read more »
کورونا سے متاثرہ 22 سالہ لڑکی کے پھیپھڑوں کے ساتھ کیا ہوا؟ ایسی تفصیلات کہ انسان دہشت زدہ ہوجائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی کیسز میں کورونا وائرس مریضوں کے پھیپھڑوں، گردوں اور دیگر اعضاءپر ایسے منفی اثرات مرتب کرتا ہے کہ صحت مندی کے بعد بھی وہ سدا کے
Read more »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »