جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو رہائی مل گئی

United States News News

جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو رہائی مل گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو رہائی مل گئی ARYNewsUrdu

نیو یارک : امریکہ میں افریقی نژاد سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم پولیس آفیسر کو عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا، آفیسر تھامس لین کو 10 لاکھ ڈالر کی ضمانت پر آزادی ملی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے معاملے میں ملزمان منیپولیس کے چار سابق افسران میں سے ایک آفیسر تھامس لین کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ واضح ر ہے کہ جارج فلائیڈ کی گزشتہ دنوں پولیس حراست میں موت واقع ہو گئی تھی اس کیخلاف پوری دنیا میں مظاہرے ہورہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کے ٹرک آرٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراج تحسین پیش - Entertainment - Dawn Newsپاکستان کے ٹرک آرٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراج تحسین پیش - Entertainment - Dawn News
Read more »

پاکستانی آرٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراجِ عقیدتپاکستانی آرٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراجِ عقیدتپاکستانی ٹرک آرٹسٹ حیدر علی نے امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
Read more »

جارج فلائیڈ: نسل پرستی کے خلاف احتجاج اور جنوبی ایشیائی نژاد افرادجارج فلائیڈ: نسل پرستی کے خلاف احتجاج اور جنوبی ایشیائی نژاد افرادسماجی اور انسانی حقوق کے حامی گروپ ساؤتھ ایشین امیریکنز لیڈنگ ٹوگیدر (سالٹ) نے اپنے نیوز لیٹر میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی نژاد ہونے کے ناطے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم نظام میں اور سماجی سطح پر سیاہ فاموں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھائیں اور لڑیں۔
Read more »

جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
Read more »

جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn Newsجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
Read more »

جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیاجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیاجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا Germany GermanFM Israel Warns WestBank AnnexationPlans GermanyDiplo Queen_Europe netanyahu IDF IsraelMFA PalestinePMO UN
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:21:57