جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News

United States News News

جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

انضمام کے اسرائیلی منصوبے پر جرمنی سمیت اس کے قریبی اتحادیوں نے بھی کڑی تنقید کی ہے۔ جرمنی کا کہنا ہے کہ یکطرفہ طور پر مشرق وسطیٰ کے نقشے میں تبدیلی لانے سے فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی امن معاہدے کی باقی ماندہ امیدیں بھی ختم ہوجائیں گی۔

جرمنی کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اس کا مغربی کنارے کے انضمام کا منصوبہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگا۔

جرمنی کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی ہم منصب گابی اشکینازی کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جرمنی اور یورپی یونین، اسرائیلی منصوبے کے حوالے سے وضاحت چاہتے ہیں۔'تاہم انہوں نے واضح کیا کہ یورپ، مغربی کنارے کے انضمام کو بین الاقوامی قانون کے خلاف سمجھتا ہے۔ سفارت کار اسرائیلی حکام سے رابطے کرکے یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں یکطرفہ انضمام سے تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ فاؤنڈیشن کونسل ہوگی، آئین کا اعلان ہوگا اور فلسطین 1967 کی سرحدوں پر قائم ہوگا اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
Read more »

جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
Read more »

قومی اقتصادی کونسل نے شرح نمو کے آئندہ مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدیقومی اقتصادی کونسل نے شرح نمو کے آئندہ مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی کونسل نے شرح نمو کے آئندہ مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدی۔ 30 جون تک 827 ارب روپے کی لاگت سے 149 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔
Read more »

امریکہ سیاہ فام کے ساتھ بہیمانہ سلوک کا دوسرا واقعہ، پولیس اہلکار نے گولی ماردیامریکہ سیاہ فام کے ساتھ بہیمانہ سلوک کا دوسرا واقعہ، پولیس اہلکار نے گولی ماردیامریکہ : سیاہ فام کے ساتھ بہیمانہ سلوک کا دوسرا واقعہ، پولیس اہلکار نے گولی ماردی ARYNewsUrdu
Read more »

اسلام آباد پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیااسلام آباد پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر افتخار شہزادہ نے امریکی
Read more »



Render Time: 2025-03-04 20:14:29