اسلام آباد پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا

United States News News

اسلام آباد پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر افتخار شہزادہ نے امریکی

جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے لیگل سیکشن کا کہنا ہے کہ سنتھیا رچی بظاہر تعزیرات پاکستان کے سیکشن 500 کے تحت بے نظیر بھٹو کی توہین کی مرتکب ہوئی۔لیگل سیکشن کے مطابق سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی وفاقی تحقیقاتی ادارے کے دائرہ کار میں آتی ہے۔سلام آباد کی مقامی عدالت میں بھی مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے لیکن عدالتی نوٹس کے باوجود پیشرفت نہ ہونے پر گزشتہ روز عدالت نے برہمی کا...

کرتے ہوئے پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری کیا۔خیال رہے کہ سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کی جانب سے خودکو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سنتھیا رچی کے الزامات کی سختی سے تردید کی گئی ہے اور پیپلز پارٹی نے امریکی خاتون کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کرلیا ہے اور رحمان ملک نے انہیں ہرجانے کا نوٹس بھی بھجوایا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد میں پلازما تکنیک سے کورونا مریضوں کےعلاج کا فیصلہ -اسلام آباد میں پلازما تکنیک سے کورونا مریضوں کےعلاج کا فیصلہ -اسلام آباد: ملک کے دیگر شہروں کے بعد اب وفاقی دارالحکومت میں پلازما تکنیک سے کورونا مریضوں کےعلاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں پلازما رجسٹری مہم کا آغاز کیا جارہا ہے، ڈی جی ہیلتھ میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹرحسن نے اے آر وائی نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلازمارجسٹری مہم …
Read more »

” اگرلڑکیوں اوران کے شوہروں کوکچھ ہوا توسب ذمہ دارہوں گے“اسلام آبادہائیکورٹ کے پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر ریمارکس” اگرلڑکیوں اوران کے شوہروں کوکچھ ہوا توسب ذمہ دارہوں گے“اسلام آبادہائیکورٹ کے پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پردونوں لڑکیوں کوبے نظیرکرائسزسینٹرمنتقلی کاحکم
Read more »

اسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکاراسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکاراسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

فیصل آباد: آئل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحقفیصل آباد: آئل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحقفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں آئل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد
Read more »

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کے نرخ میں 7 روپے 50 پیسے فی لٹر کمیاسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کے نرخ میں 7 روپے 50 پیسے فی لٹر کمی
Read more »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل آباد پولیس کی طرف سے شہریوں کو الیکٹرک شاک دیئے جانے کاانکشاف، نوٹس لے لیا گیاایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل آباد پولیس کی طرف سے شہریوں کو الیکٹرک شاک دیئے جانے کاانکشاف، نوٹس لے لیا گیافیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس
Read more »



Render Time: 2025-03-04 23:38:13