فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس
لیتے ہوئے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق فیص آباد کے علاقے جیل روڈ پر چیکنگ کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے شہریوں کو ماسک استعمال نہ کرنے پر بجلی کے جھٹکے دیئے اور سزا کے طور پر دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑا کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر محمد علی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ الیکٹرک شاک اسٹک قرنطینہ مراکز میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے خریدی گئی تھیں جن کے استعمال سے 4 سے 5 واٹ کا کرنٹ لگتا ہے، لیکن عام طور پر کوئی نقصان نہیں ہوتا۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر نے تمام اہلکاروں کو شہریوں سے بدسلوکی کرنے سے منع کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فیصل آباد: صنعتی مزدوروں نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل سہولیات کی امیدیں لگا لیں
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کی رپورٹ طلب -کراچی: سندھ حکومت نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ محکمہ داخلہ سندھ نےآئی جی سندھ پولیس اور کمشنرز سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایات دی ہیں کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف وزری کرنے والوں کے خلاف ایکشن پر پولیس اورڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن رپورٹ دیں۔ ایس او پیزکی خلاف …
Read more »
وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
با اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششصدر ایمپلائز یونین ناصر رحمت نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نیو کیمپس کے قریب دیوار کا حصہ گروا دیا گیا۔
Read more »