” اگرلڑکیوں اوران کے شوہروں کوکچھ ہوا توسب ذمہ دارہوں گے“اسلام آبادہائیکورٹ کے پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر ریمارکس

United States News News

” اگرلڑکیوں اوران کے شوہروں کوکچھ ہوا توسب ذمہ دارہوں گے“اسلام آبادہائیکورٹ کے پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر ریمارکس
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پردونوں لڑکیوں کوبے نظیرکرائسزسینٹرمنتقلی کاحکم

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پسندکی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی،متاثرہ لڑکی کاکہنا ہے کہ پسندکی شادی پرلودھراں میں شوہرکوجرگے نے قیدکرلیاہے۔

سرکاری وکیل نے کہاکہ کیس پنجاب کا ہے وہاں بھیج دیں،عدالت نے کہاکہ پنجاب میں تحفظ دیاجارہاتوکیاانہیں بے یارومددگار چھوڑدیں۔عدالت نے استفسار کیاکہ پولیس نے دونوں بہنوں کے تحفظ سے متعلق کیاتفتیش کی؟،اسلام آبادپولیس نے کہاکہ دونوں لڑکیوں کامیڈیکل کرایااورشیلٹرہوم منتقل کیا،عدالت نے کہاکہ اگرلڑکیوں اوران کے شوہروں کوکچھ ہوا توسب ذمہ دارہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستصوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
Read more »

پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہےپاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہےمسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک ریاض جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فلپائن کے طرز عمل کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے جہاں حکومت کی جانے سے سخت لیکن عوام دوست پالیسی بنائی گئی ہے جس کے تحت نظام زندگی بھی چل رہا ہے اور لوگ کورونا سے بھی محفوظ رہتے ہوئے کاروبار زندگی میں بھی شامل ہیں
Read more »

سنتھیا رچی کے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، لیڈران کی تردیدسنتھیا رچی کے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، لیڈران کی تردیدپاکستانی سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات سے حال ہی میں دوبارہ خبروں میں آنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے ایک ویڈیو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر ریپ اور ہراسانی کے الزامات کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور رحمن ملک نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انھیں جماعت کی جانب سے سنتھیا کے خلاف قانونی کارروائی کا ردعمل قرار دیا ہے۔
Read more »

وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدیوزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد
Read more »

این ایچ ایس کے سسٹم پر سائبر حملہ، کرونا ویکسین کی معلومات چرانے کی کوششاین ایچ ایس کے سسٹم پر سائبر حملہ، کرونا ویکسین کی معلومات چرانے کی کوششلندن : برطانوی سیکیورٹی اداروں نے نیشنل ہیلتھ سروسز پر کرونا وائرس ویکسین کی تحقیقاتی معلومات چرانے کے لیے سائبر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 02:27:32