این ایچ ایس کے سسٹم پر سائبر حملہ، کرونا ویکسین کی معلومات چرانے کی کوشش

United States News News

این ایچ ایس کے سسٹم پر سائبر حملہ، کرونا ویکسین کی معلومات چرانے کی کوشش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

این ایچ ایس کے سسٹم پر سائبر حملہ، کرونا ویکسین کی معلومات چرانے کی کوشش ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں تباہی مچارکھی ہے جس کی ویکسین ابھی تک تیار نہیں کی جاسکی ہے تاہم برطانیہ سمیت کچھ ممالک نے کرونا ویکسین بنانے کا دعویٰ ضرور کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے کورنا ویکسین کی تحقیقاتی معلومات چرانے کےلیے برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروسز کے نیٹ ورک سسٹم پر سائبر حملہ کیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل کمیونیکیشن جرمی فلیمنگ کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے کورونا کی ویکسین کی تحقیقی معلومات چرانے اور نیشنل ہیلتھ سروسز کے ڈھانچےکو تباہ کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔

جرمی فلیمنگ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسیاں مکمل طور پر الرٹ ہیں، برطانوی خفیہ ایجنسیوں کی بروقت مداخلت نے حملے ناکام بنا دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کمیونیکیشن کا مزید کہنا تھا کہ اداروں، عوام کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »

سنتھیا رچی کے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، لیڈران کی تردیدسنتھیا رچی کے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، لیڈران کی تردیدپاکستانی سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات سے حال ہی میں دوبارہ خبروں میں آنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے ایک ویڈیو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر ریپ اور ہراسانی کے الزامات کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور رحمن ملک نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انھیں جماعت کی جانب سے سنتھیا کے خلاف قانونی کارروائی کا ردعمل قرار دیا ہے۔
Read more »

چینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر بحران کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی سفارشات پیش کریں گے، ذرائع
Read more »

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیاٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »

با اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششبا اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششصدر ایمپلائز یونین ناصر رحمت نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نیو کیمپس کے قریب دیوار کا حصہ گروا دیا گیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:11:39